Advertisement

Pak Weather Big News Headlines Today |27 August 2019|Widespread Two New Rain Spell Expect in Country

Pak Weather Big News Headlines Today |27 August 2019|Widespread Two New Rain Spell Expect in Country ↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.

👆👆

Today Widespread Two New Rain Spell about Weather Forecast..

ناظرین۔
ملک کے بالائی اور شمالی حصوں میں وقفے وقفے سے تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلا جاری۔
جس کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی شمالی پنجاب پشاور سمیت خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں جبکہ گلگت بلبستان اور کشمیر کے واضع وادیوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلا جاری۔

تاہم دوسری طرف موسم کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق۔
خلیج بنگال میں بننے والا لوپریشر سسٹم اس وقت اپنی شدت کے ساتھ بھارت کے ریارست گجرات کے جنوبی مشرقی حصوں میں داخل۔ جس کی وجہ سے گجرات کے بیشتر حصوں میں شدید بارشوں کا بھی سلسلا جاری۔

امید ہے یہ سسٹم کل صبح تک بھارت کے ریارست گجرات کے مغربی حصوں میں داخل ہوگا۔
اور اس کے علاوہ کل شام یا رات سے اس سسٹم کی مون سون ہوائيں بھارت کے ریارست راجھستان سے صوبائے سندھ میں داخل ہوسکتی ہے۔ اسی دوران یہ سسٹم آہستہ آہستہ پورے ملک میں پھل سکتا ہے۔

جس کی وجہ سے اس سسٹم کے دوران کراچی حیدرآباد میرپورخاص اور سکھر سمیت بالائی مشرقی جنوبی اور زیريں سندھ لاہور ملتان فیصل آباد ڈی جی خان رحیم یارخان اور بہاولپور سمیت شمالی وسطی اور جنوبی پنجاب جبکہ کوئيٹا قلات نصیرآباد اور مکران سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں بارشوں کا امکان۔

ناظرین۔
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آج اور کل سے کب تک مون سون بارشوں کے احوالے سے حیران کن پیشگوئی۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: اسلام آباد (زیرو پوائنٹ 52، ائیرپورٹ 20، سیدپور 13، گولڑہ 08)، راولپنڈی (چکلالہ 26، شمس آباد 20)، منڈی بہاوالدین 23، جہلم 17، سیالکوٹ (سٹی 10، ائیرپورٹ 06)، مری 08، منگلا، گجرات 03، کشمیر:کوٹلی 30، گڑھی دوپٹہ 02، خیبر پختونخوا: چراٹ 21، سیدوشریف 15، بالاکوٹ 13، پاراچنار 11، لوئر دیر 10، مالم جبہ، کاکول میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
جوکہ آج رات کے دوران ہزارہ، راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، کوہاٹ، ڈی جی خان ڈویژن،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔


Thanks For Watching...


#Monsoon2019 #Pakweather #Pakistanweather #Todayweather #Weathertoday #Pakmet #Pakweathermetoffice #Metoffice
#Pakistanweatherforecast #Rainweather

weather today karachi,ptv news weather report today,weather today in lahore,weather lahore 15 days,pak weather report,pakweather,weather today pakistan 2018,weather up date today,weather today rawalpindi,

Post a Comment

0 Comments